چندن ہار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا گلے کا زیور جس کی زنجیروں کی کڑیاں چاند کے حلقے کی مانند بنائی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا گلے کا زیور جس کی زنجیروں کی کڑیاں چاند کے حلقے کی مانند بنائی جاتی ہیں۔